اور یہ کہ ۔ ۔ ٹیسکو سے آنلائن شاپنگ مت کرنا کہ پورے یو ۔ کے کے ٹیسیکو میں منی فراڈ ہورہا ہے ۔ جو بچارے آنلائن شاپنگ کر رہے ہیں انکے کارڈ سے پیسے چوری ہورہے ہیں :( کل کی تازہ خبر ہے ۔ کہ سب الرٹ رہے کوئی آنلائن شاپنگ نا کرے ۔ ایک عورت بچاری کے چھے ، سات سو چوری ہوگئے ۔ بہت سے لوگوں کے چوری ہوئے...