نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    واہ، سراہنے کا کیا خوبصورت انداز ہے!!!
  2. سید عمران

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    فکر نہ کریں تابش بھائی۔۔۔ ہوائی جہاز کو تیرنا آتا ہے!!!
  3. سید عمران

    چودہویں سالگرہ اجتماعی انٹرویو، سلسلہ اول

    جانوروں کو یہ انٹرویو دکھا دیں۔۔۔ شاید سوچ بدل لیں!!!
  4. سید عمران

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    ابھی یہ خود سوال کو ٹھیک سے سمجھ نہیں پائے!!! :cool::cool::cool:
  5. سید عمران

    مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی!!!
  6. سید عمران

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    جاپان کی دو ہفتے کی سیر کا پلان عنوان دیکھ کر ہم سمجھے کہ یہ پلان آپ اپنی سیر کے لیے بنا رہے ہیں۔۔۔ اگر عنوان کے آخر میں ’’ایسے بنائیں‘‘ یا ’’ایسے بناسکتے ہیں‘‘ لکھ دیں تو شاید مدعا تام ہو!!!
  7. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  8. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    بھوت نہیں امجد صاحب مراد ہیں۔۔۔ آج آپ کو بالکل صحیح ڈانٹ پڑرہی ہے!!! :D:D:D
  9. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    لگتا ہے یہ انڈیا سے بھوت سیکھ کر آئے ہیں!!! :D:D:D
  10. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    ہم نے تو چور سنا ہے!!! کہیں آپ عدنان بھائی کے خوف سے تو یہ لفظ استعمال نہیں کررہے؟؟؟ :thinking::thinking::thinking:
  11. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    بھوت کی لنگوٹی۔۔۔ دیکھنا تو درکنار ہم نے سنی تک نہیں!!!
  12. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    محمد تابش صدیقی
  13. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    ہرن کو کبھی لنگوٹی پہنے دیکھا ہے؟؟؟
  14. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    وہ تو آج کل بھاگا بھاگا پھر رہا ہے۔۔۔ ہاتھ ہی نہیں آرہا!!!
  15. سید عمران

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    ہمیں کیا کرنا ہے؟؟؟
  16. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    شکریہ بہت بہت۔۔۔ دشمنوں کے لیے ایک اور جلتا سلگتا مراسلہ!!! :p:p:p
  17. سید عمران

    ساحر بے رخی یار پہ فریاد ہماری ۔ :(

    یعنی اب لے دے کے آپی ہی رہ گئیں۔۔۔ چلیں اگر انہوں نے بھی اجازت دے دی تو ہم ان کے کہے کو کافی جانیں گے!!!
Top