جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

سید عمران نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    جاپان کی دو ہفتے کی سیر کا پلان

    عنوان دیکھ کر ہم سمجھے کہ یہ پلان آپ اپنی سیر کے لیے بنا رہے ہیں۔۔۔
    اگر عنوان کے آخر میں ’’ایسے بنائیں‘‘ یا ’’ایسے بناسکتے ہیں‘‘ لکھ دیں تو شاید مدعا تام ہو!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    زبردست تعمیراتی کام!!!
     
    • متفق متفق × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دونوں روٹس کا بظاہر غیر منطقی ہونے کی وجہ؟
     
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    میں سوال ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا۔
    غیر منطقی کس لحاظ سے؟
     
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی یہ خود سوال کو ٹھیک سے سمجھ نہیں پائے!!!
    :cool::cool::cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جہاز لڑھک کر سمندر میں گر جائے تو کیا کرتے ہیں۔ اگر بریک فیل ہو جائے؟ :unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے خیال میں فہد بھائی کے مطابق آپ اگے جاکے پھر واپس آرہے ہیں۔ پہلے نقشے میں تین چار پانچ اور دوسرے نقشے میں دو تین چار۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    فکر نہ کریں تابش بھائی۔۔۔
    ہوائی جہاز کو تیرنا آتا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نقشہ دوسروں کے لیے ہے اس لیے ترمیم:
    "آرہے ہیں" نہیں بلکہ "لا رہے ہیں" :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,781
    جہاز لڑھک جائے تو مسافر اتر کر اسے سیدھا کر لیتے ہیں۔ بریک فیل ہو جائے تو سب مسافر پاؤں سمندر پر ٹکا کر اُسے روک لیتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    گویا میں چکر دے رہا ہوں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اس کی وجہ واضح ہو جائے گی۔
    ایک بار جگتیں ختم ہو لیں، پھر مزید تفصیل لکھتا ہوں۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اس کی وجہ واضح ہو جائے گی۔
    ایک بار جگتیں ختم ہو لیں، پھر مزید تفصیل لکھتا ہوں۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    پھر تو لکھ چکے آپ۔۔۔
    انہیں جگتوں کے درمیان جگہ بنا کر آگے بڑھتے جائیے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,781
    تابش بھیا! یہ بین السطوری حملہ آپ پر ہی کیا گیا ہے حالانکہ موصوف اس کام میں نہ صرف ماہر ہیں بلکہ آنجناب کی ٹائمنگ بھی سب سے شاندار ہے۔ چلیے جناب، اب ہم خاموش! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسے تابشانہ سوال اتنا بھی غیر سنجیدہ نہیں ہے۔۔۔
    ذرا غور فرمائیں کہ مذکورہ صورت حال سے کیسے نمٹا جائے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ آپ نے کب سے شیطان کی کابینہ میں شمولیت اختیار کی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,781
    اب ہم وزیراعظم کے سامنے کیا بولیں۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 15, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تبصروں کی لڑی اس لیے الگ کر دی، تاکہ پلان کو پلان تک ہی رکھا جائے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر