نبیل بھائی آپ لوگوں کی محنت اور کاوشوں کو نہ سراہنا زیادتی ہے۔ آپ لوگوں کی شبانہ روز محنتیں ہیں۔ جن کی بدولت ہم یہاں آکر مزے کرتے ہیں۔ اور ہم کو کسی بھی قسم کا مسئلہ پیش نہیں آتا۔ ابن سعید بھائی بلاشبہ اس فورم کا روح رواں ہیں۔ اللہ ان کو صحت و تندرستی عطا کرے۔ مستقبل کے بھی تمام مسائل آسان ہوتے...