~~
کبھی کوئی کام صحیح نہ کرنا۔ کتنی غلط ٹائم پر اور کتنی غلط جگہ پر کیا کہہ گئے ہو۔ میں نے تو سرپرائز دینے کا سوچا تھا۔ :cry:
ابھی تو سکین بھی مکمل نہیں ہوئی۔ سوچو اگر سکین ہی نہ ہو سکے تو پھر کیا کرو گے۔ کام مکمل کر کے ہی اعلان کرنا چاہیے۔ huh۔
خیر، میں صرف ایک ہی بات کہوں گی کہ باتوں کے...