ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:ماورا میری طرف سے بھی 5 ہزار خطوط مکمل ہونے پر مبارک باد۔
~~
بہت شکریہ۔ 5000 ہزار واقعی بہت ہیں۔ پتہ نہیں کیسے اتنے زیادہ ہو گئے ہیں۔

~~
شمشاد نے کہا:ماورا میری طرف سے بھی 5 ہزار خطوط مکمل ہونے پر مبارک باد۔
نبیل نے کہا:ماوراء، میں کسی اور کو مبارکباد دینا بھول جاؤں، آپ کو مبارکباد دینے میں کوتاہی نہیں برتتا کہ یہ کوتاہی مہنگی پڑتی ہے۔![]()
آپ کو یہ سنگ میل طے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
~~شمشاد نے کہا:نبیل بھائی اتنا خوف ماورا کا، اتنے ڈرے ہوئے ہیں آپ اس سے
![]()
~~قیصرانی نے کہا:ماوراء کی اتنی دہشت؟![]()
بےبی ہاتھی
~~قیصرانی نے کہا:کیا پتہ۔ ویسے اللہ پاک ماوراء کو اس پیغام سے دور رکھیں![]()
بےبی ہاتھی
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماورا میری طرف سے بھی 5 ہزار خطوط مکمل ہونے پر مبارک باد۔
~~
بہت شکریہ۔ 5000 ہزار واقعی بہت ہیں۔ پتہ نہیں کیسے اتنے زیادہ ہو گئے ہیں۔![]()
~~