نتائج تلاش

  1. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    ایک مراسلے کے سوالات تو ماشاء اللہ نبٹا لیے ہیں آپ نے بھائی م حمزہ ۔ اب بس 'چند ادبی' سوالات رہ گئے ہیں۔ پھر اس کے بعد ایک ایک سوال کے لیے تیاری پکڑ لیجئے گا۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الف بے کی لڑی ہے، یہاں کب کون سا شہر آ جاتا ہے اور کب کون سا کردار آ جاتا ہے۔ کچھ پتہ نہیں چلتا ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے بھائی وجی یہ نہیں بتاتے کہ کہاں سے آئے ہیں۔ بس آ کر سلام ضرور کرتے ہیں ماشاء اللہ!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب ٹافی ڈالی جا سکتی ہے جب کبھی چینی ختم ہو گئی ہو۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی ضرورت پیش نہیں آئی آج، ابھی خود ہی چائے بنا کر پی رہا ہوں ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ تو میں کیا فیصل آباد گیا ہوا ہوں؟ میں بھی موجود ہوں! وعلیکم السلام
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت میں تو انسان پریشانیاں اپنے لیے خود ہی کھڑی کرتا نظر آتا ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھروں میں تو نہیں، شادی بیاہ کی تقریبات میں نظر آ جاتے تھے یہ رنگ برنگے فوارے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیڑھ ہزار سے بھی زیادہ بیماریاں نکل آئی ہیں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوارا کون سا وہ جو کلرفل ہوتا ہے؟
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت نہیں ہے ابھی سے صبح کے انتظار میں بیٹھنے کی، ابھی تو رات کا کھانا کھانا ہے اور عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ کے لیے ایک خاص مقدار بھی بتاتے ہیں ڈاکٹرز پانی کی۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام تو نہیں کہا جائے گا، اب رات کا وقت ہے اور میں چھت پر آ کر بیٹھ گیا ہوں۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سے پہلے تو پرانے بور میں ہی کچھ اور پائپ رکھوا کر دیکھا۔ اس کے بعد پمپ کو بھی تبدیل کر کے دیکھا۔ ایسا کرنے سے کچھ دن ہی کام چل سکا ۔ آخر کار نیا بور کروانا پڑا۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ بدل گیا ہے، اب ایک ہاتھ دو ایک ہاتھ لو والا معاملہ ہے۔ پہلے یہ بتائیں کہ میرے لیے دعا کریں گے؟
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کے وقت پانی اٹھا لیتے تھے پمپ، مگر جب دن کا وقت ہوتا تھا اور ہر گھر میں پمپ وغیرہ چلتے تھے تو پانی اتر جاتا تھا۔ ان دنوں میں بارشیں بالکل بھی نہیں ہوئیں تھیں۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی برا نہیں مناوں گا، اگر آپ جواب دے بھی دیں گے تو، فی الحال نماز کے لیے اٹھ رہا ہوں ۔ بعد میں حاضر ہوتا ہوں ان شاء اللہ۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے نکال ہی لیتا ہے آدمی اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے۔ کچھ دن پہلے یہاں ہمارے محلے میں زیر زمین پانی کی سطح کم ہو گئی تھی۔ جس کے نتیجے میں پمپ پانی اٹھانا چھوڑ گئے تھے ۔ تقریبا ہر گلی میں دو چار گھروں کو نیا بور کروانا پڑا۔ جن میں ہم لوگ بھی شامل ہیں۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھنے میں تو آپ سیدھے سادے لگتے ہیں تو آپ کو حاضر دماغی کی کیا ضرورت؟
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام استعمال کے لیے اگر یہ پانی استعمال کر لیا جاتا ہے تو صرف پینے کے پانی کی قلت رہ جاتی ہے۔ میرے ذہن میں تھا کہ شاید ہر طرح کے استعمال کے لیے وہاں پانی کا مسئلہ رہتا ہے ۔
Top