نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ہر کام کو طریقے سے ہی کیا جائے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط حاکم ہی نہیں عوام بھی تو کم نہیں، میں خود لاپرواہی کر کے عطائیوں سے ہی دوا لے لیا کرتا تھا۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے، اور چائے چیز بھی اچھی ہے۔ ذہن کو تازہ دم رکھتی ہے۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر تو یہی ہوتا ہے کہ کسی چیز پر پابندی تو قائم رہتی ہے مگر اس پر عمل کرنا چھوڑ دیا جاتا ہے۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بدلا تو تھا یہاں پنجاب حکومت نے، تمام عطائیوں پر پابندی لگا دی تھی کہ دوا وغیرہ نہیں دے سکتے۔ یہاں تک کہ بلڈ پریشر بھی چیک نہیں کر سکتے، مگر پھر وہی حال ہو گیا ہے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور نہیں کیا کبھی نقصانات پر، ہوں گے لیکن وہ بہت زیادہ استعمال پر ہوں گے ۔ ہم لوگ تو بس زیادہ سے زیادہ تین کپ پی لیتے ہیں۔ وہ بھی آدھے آدھے ۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت کا معاملہ ہو تو تھوڑا بہت پیسوں کا فرق نہیں دیکھنا چاہئے۔ میرا خیال ہے کہ لاپرواہی کی وجہ سے ایسا کر لیا جاتا ہے۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدہ تو یہ ہونا چاہیے کہ کسی بھی چیز کی ضرورت اتنی مت بڑھا لی جائے، لیکن دو تین سال پہلے واقعی میرا یہ حال تھا۔ اب پہلے جیسی طبیعت خراب تو نہیں ہوتی مگر سستی پڑی رہتی ہے۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچی بات تو یہ ہے کہ اب زیادہ تر لوگ دواوں کے لیے ڈاکٹرز کے پاس نہیں جاتے بلکہ ڈسپنسروں سے ہی دوائی وغیرہ لے لیتے ہیں۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر سے باہر تھا ایک بار، فیصل آباد سے آگے ایک گاؤں ہے وہاں گیا ہوا تھا اپنے ماموں کے گھر، وہ لوگ ناشتے میں چائے نہیں پیتے تھے ۔ اور میں نے جھجھک کے مارے انہیں چائے کا کہا بھی نہیں۔ گیا تو میں تین چار دن رہنے کے لیے تھا لیکن یہ پہلی صبح ہی تھی کہ میں نے وہاں سے بھاگنا چاہا۔ فیصل آباد اڈے پر پہنچ...
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز روز ڈاکٹر صاحب کو تکلیف دیتے ہوئے بھی اچھا نہیں لگتا ۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے ساتھ تو ایسا بچپن سے ہی ہے شاید، ایک وقت تھا کہ میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہو جایا کرتی تھی چائے نہ ملنے پر۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر سارا شکریہ!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوش ہو گیا ہوں اب چائے ہاتھ میں بھی آ گئی ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا ہے کہ میرا سر درد کرنے لگ جاتا ہے اگر ناشتے کے بعد چائے نہ پیوں تو۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے ان لڑیوں میں تو بار بار آ رہی ہے، حقیقت میں ابھی تک نہیں آئی۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں تو میں نے صبح اٹھ کر خود ہی چائے بنا کر پی لی تھی، لیکن اب ناشتے کے بعد کی چائے کا انتظار ہے۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثواب کا کام ہے کسی کو وقت بتانا بھی۔ سوا گیارہ ہونے والے ہیں ۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس چائے میں مٹھاس کم ہونی چاہیے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان کے ایک شہر کا نام بھی منٹگمری سے تبدیل ہو کر ساہیوال ہو گیا تھا
Top