نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بھائی م حمزہ کو کسی ایک سے ہی جوتے پڑے ہوئے ہیں
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کی سمجھ میں ایک ہی بات کئی طرح سے آتی ہے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید وہ جوتے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں جو پڑتے ہیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے۔ میری باتیں سمجھ آنے لگ گئی ہیں لوگوں کو۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ بھاری جوتے نہیں ہوتے ہمارے پاس۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے کہ اس لڑی میں بھی بات کو آگے بڑھائیں۔ سیدھی الف بے کی لڑی میں ایک ہی ساتھ مراسلے ہونے لگ گئے ہیں۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا تفصیل سے بتانے کی کیا ضرورت ہے۔ عورتوں کے جوتوں کی دوکان ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر گیا تھا میں کہ کہیں کراچی والے 'بھائی' کا ذکر تو نہیں۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوکان پر آج نہیں جانا۔ آج چھٹی ہے کھانا ہم بنائیں گے۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالہ سرداراں کی طرح؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور طریقے تو "بچوں" والے نہیں لگتے۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے میں ملا کر ہمیں ہی نہ پلا دے۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    'غم کر' کہا کرتے تھے میرے باس راحیل فاروق اگر کبھی یہ کہنا ہوتا تھا کہ اس کام کی فکر کرو۔ دوسرے راحیل فاروق جو یہاں محفل کے رکن بھی ہیں، وہ تو یاد ہیں۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیوم صاحب تو یہاں کبھی آئے ہی نہیں تو جائیں گے کیسے۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بھی پرانی باتوں سے الرجی ہے۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تارے گن کر بھی واقعی راتیں گزاری جاتی ہیں؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے وہ دن جب یہاں بھائی شمشاد اور دوسرے دوست آیا کرتے تھے۔ اب تو بس ہم دو چار لوگ ہی آ جاتے ہیں یہاں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو اب نظر نہیں لگتی، پہلے کبھی لگا کرتی تھی۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی ہیں مجھ سے ایک ڈیڑھ سال بڑے، انہوں نے دیکھا تھا اس عورت کو ۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا کہتے ہیں کہ سج گئی ہمارے دوستوں کی محفل!
Top