نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے اللہ تعالی کا کہ جس نے ہمیں اس کتاب سے نوازا۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین آسمان الگ کر دیتی ہے۔ ہر بار پڑھنے پر نئی باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں ۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں کہ کون ترتیب سے بھٹکا
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ٹھہریں تو میں آپ کو یہ بھی بتا دوں کہ میرے پاس ذاتی ایک بھی کتاب نہیں ہے سوائے قرآن مجید کے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو چاہتا ہے کہ میں بھی ناول وغیرہ پڑھا کروں لیکن میری طبیعت مطالعہ کی طرف بالکل بھی نہیں آتی۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدے لا کر دئے ہوئے ہیں ماشاء اللہ پڑھتے رہتے ہیں ۔ ان دونوں میں ایک پولیس والا ہے اور ایک فوجی۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہ ہے کہ میں نثر نگاروں اور دوسرے ادیبوں سے بہت کم واقف ہوں۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں ہوں آج تو ابھی کچھ دیر پہلے میرا ایک تین سال کا بھتیجا ایک بچے کے لیے اپنے ساڑھے تین سال کے کزن سے کہہ رہا تھا کہ آنے دو اس کو میں اس کی ہڈی پسلی توڑ دوں گا ۔ اس بات کو لے کر میں یہ سوچ رہا تھا کہ آج کل کے بچے ماشاء اللہ ذہانت میں ہم لوگوں سے آگے ہیں۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب میں ثریا آپا کو جانتا ہی نہیں تو کیا جواب دوں
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماشاء اللہ آج کل کے بچوں کی ذہانت ہم لوگوں کے زمانے سے زیادہ لگتی ہے۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھپہ لگانے کے لیے جو عورتیں آیا کرتی تھیں گلی کوچوں میں اب وہ بھی نہیں آتیں
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اب تو بچے ماشاء اللہ تھوڑے سے بڑے ہو گئے ہیں تو کھیل کود میں زیادہ لگے رہتے ہیں۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورا دھیان رکھنا پڑتا ہے، خاص طور پر الٹی ترتیب کی لڑی میں ۔ یہاں اس لڑی میں بھی اکثر انسان ذ، ر پر آ کر سوچ میں پڑ جاتا ہے۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک دو بار نہیں بہت بار مجھے دیکھنا پڑتا ہے۔ الف بے اچھی طرح یاد نہیں ہے۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو مجھے نہیں معلوم لیکن بچے شوق سے دیکھتے ہیں، ہمارے پاس جو ورژن ہے وہ ہندی میں ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یہ بات ہو سکتی ہے کہ جب کبھی سمجھ میں نہ آئے کہ کون سا حرف آنا ہے تو بندہ کہیں سے دیکھ کر کنفرم کر لے۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت عرصہ سے ہمارے گھر میں بچے اس فلم کو دیکھ رہے ہیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ آتا میں تو شاید کسی کو پتہ بھی نہ چلتا
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ نے بھی وہ Turkey والی ویڈیو دیکھی ہوئی ہے؟ جس میں تھینکس گونگ کو روکنا ہوتا ہے۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لام کو بھی کہیں کونے میں لگا دیا گیا ہے
Top