ڈیڑھ بجے ظہر کی نماز ہوتی ہے یہاں۔ م حمزہ کسی سے کہہ کر لوگ اپنے لیے دعا کراتے تو دیکھے تھے مگر آج آپ نے دوسروں سے دعا کراتے وقت مجھے بھی یاد رکھا۔ ماشاء اللہ
یہاں لاہور میں بھی تقریبا ساڑھے بارہ بجے تک بادلوں میں چھپا ہوا تھا چاند۔ جب نظر آیا تو اتنا گرہن محسوس نہیں ہوا تھا ۔ تصویروں میں جیسا نظر آتا ہے وہ کھلی آنکھ سے دیکھنے میں نظر نہیں آتا۔