نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوا وغیرہ دینے والے ڈاکٹر نہیں ہیں شاید۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کر رہا تھا تو عاطف کا مطلب تلوار ذہن میں آ رہا تھا، لیکن لغت دیکھنے پر معلوم ہوا کہ بہت زیادہ جھکنے والا مراد ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذاکر نائیک کا نام لیتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا بھائی شمشاد کو
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب نہیں ہے اب کسی چیز کی کہ ابھی ابھی ناشتہ کیا ہے۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب ٹھیک ہو گیا ہے اب۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح بخیر تو کہنا نہیں بنتا ہو گا ۔ کیونکہ اب پونے بارہ ہو چکے ہیں۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس کے کہ میرے ٹیبلیٹ کی بیٹری بھی اینڈ ہو جائے اور مجھے نیند بھی آنا شروع ہو جائے۔ میرا خیال ہے کہ مجھے اچھے طریقے سے خدا حافظ کہہ دینا چاہیے ۔ اللہ حافظ
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک حکیموں والا بازار بھی ہے یہاں لاہور میں۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیم کا حصہ ہے، کیا کریں ۔ کبھی کبھی حرف کو بھگتانے کے لیے خود سے بھی نام بنانا پڑ جاتے ہیں۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں ہوتا ہو گا، میں نے بھی صرف نام سنا ہے ۔ دیکھا نہیں کبھی۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو لگتا ہے کہ م حمزہ بھائی نے خود سے ہی بنا لیا ہے یہ نام ۔ صرف 'و' کو بھگتانے کے لیے ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "نیلا تھوتھا" کہتے ہیں شاید ۔
  13. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اس لڑی میں اس طرح بات بھی نہیں کرنی چاہیے کہ لڑی کا رخ کہیں اور مڑ رہا ہے۔
  14. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    امید ہے کہ جلد کوئی نہ کوئی جواب آ جائے گا ۔ تب تک کے لیے بہتر ہے کہ یہاں شعر مت ارسال کروں ۔
  15. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لیکن میں سمجھ نہیں پا رہا کہ اگر پھر کبھی مجھے یہاں شعر ارسال کرنے کی ضرورت پیش آئی تو میں درمیان میں لکھوں یا دائیں جانب۔
  16. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا کوئی مدیر بتا سکتے ہیں کہ مراسلوں میں تدوین کیوں کر دی جاتی ہے؟ اگر کوئی دائیں جانب ہی شعر پوسٹ کرتا ہے تو اس کو درمیان میں کیوں کر دیا جاتا ہے؟ مثال کے طور پر ۔ اس مراسلے میں میں نے شعر دائیں جانب لکھا تھا لیکن اس کو درمیان میں کر دیا گیا ہے ۔ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن
  17. ع

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمارے گھر کے کچن کا نقشہ بھی آپ کے کچن کے نقشے جیسا ہی ہے۔ صرف اوپر والے باکس ہٹا دئے گئے ہیں ۔ یہاں تک کہ جس جگہ اوون پڑا ہے بالکل اسی جگہ ہمارے گھر میں اوون پڑا ہوا ہے۔ اور جس جگہ نمک مرچوں کے لیے ڈبیاں لگی ہوئی ہیں بالکل اسی جگہ ہمارے گھر کے کچن میں بھی لگی ہوئی ہیں ۔ ایک اور چیز کہ جو پتھر...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط لگتا ہے یہ تلفظ، آپ نے کہاں سے دیکھا؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ہمارے محلے میں ایک تیل والا آتا ہے، بیچارہ بہت بھولا ہے ۔ ہر بار دروازہ کھٹکھٹا کر پوچھتا ہے کہ تیل لینا ہے؟ اگر ہم کہہ دیں کہ نہیں تو پوچھتا ہے کہ کیا بات ہے ناراض تو نہیں ہو گئے ؟ اگلی بار لو گے نا ؟ کسی اور سے تو لینا شروع نہیں کر دیا وغیرہ ۔ یہ میں نے اردو میں بتایا ہے لیکن وہ شخص...
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر تو یہ ہوتا ہے کہ کوئی جادوئی حرکتیں ہیں۔ اللہ بہتر جاننے والا ہے اور سب سے بڑھ کر بچانے والا بھی ہے۔
Top