میرا خیال ہے کہ انٹرویو کے آغاز میں ذاتی اور عمومی دلچسپیوں سے متعلق سوالات ہوں تو زیادہ افراد کو اپیل کرتا ہے، اور انوالومنٹ بڑھتی ہے۔ :)
آغاز ہی ثقیل سوالات سے ہو تو دلچسپی صرف کچھ افراد تک محدود رہ جاتی ہے۔
خیر یہ مجھے محسوس ہوا تو کہہ دیا۔ اسے اعتراض نہ سمجھا جائے۔ اور میرا تجزیہ بالکل غلط...