چوہدری نثار جب اہم بات بتانا چاہتے ہیں، کوئی نہ کوئی وجہ رکاوٹ بن جاتی ہے۔ چوہدری نثار نہ ہوئے، وہ بد نصیب کنوارا ہو گیا کہ جب اس کی شادی کی بات آتی ہے، خاندان کا کوئی بزرگ بیمار ہو جاتا ہے۔
امہ کا مطالبہ ہے کہ پہلا گول ٹرائی قرار دیا جائے۔ ابھی میچ شروع ہونے کا پتہ بھی نہیں چلا تھا کہ گول ہو گیا۔
اوور آل امہ نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، مگر گول کرنے میں ناکام