نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یوسفی صاحب کی یاد میں! ٭ احمد حاطب صدیقی

    یوسفی صاحب کی یاد میں! تحریر: احمد حاطب صدیقی یوسفی صاحب سے پہلا تعارُف ’’خاکم بدہن‘‘ کے ذریعے سے ہوا۔۔۔ تعارُف کیا ہوا؟ ہم تو اُن کے دیوانے ہوگئے۔اُن کی کتابوں سے متعدد اقتباسات اپنی ڈائریوں میں نقل کیے اور دوستوں کو مزے لے لے کر سنائے۔پورے اجتماع کومل جل کرہرفقرے پر غور کرنا پڑتا تھا کہ اس...
  2. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    پہلے حرف پر حرکت کا فرق ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیڈر نے دوران تقریر “اچانک” مڑ کے دیکھا تو ایک کرسی پر بیٹے کو بیٹھا دیکھا۔ وہ چیخے؛ قوم کے بچے زمین پر بیٹھیں، تم کرسی پر؟ ناممکن، اٹھو، وہاں بیٹھو!جلسہ لوٹ لیا۔ شام کو بیٹا گھر منہ پھیلائے بیٹھا تھا تو ماں نے پیار کیا، پوچھا کس نے کہا تھا کرسی پر بیٹھو؟ بیٹا: ابا نے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پیار کا سلسلہ نہیں ہوتا۔۔۔ زنیرہ گل (اصلاح طلب)

    ایطا بدستور موجود ہے۔ دونوں مصرعوں کے آخر میں لا نہیں ہوتا آ رہا یے۔ ایک میں لام نہیں آنا چاہیے، یا پھر تمام غزل میں لام آنا چاہیے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہسپتال کا کھانا کیسا لگا؟
  6. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر سپورٹس مین سپرٹ میں کمی ہو تو سپورٹس مین پایوڈین استعمال کی جا سکتی ہے؟
  7. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    قیمے والا تو نہیں سنا، البتہ مرچوں والا ہوتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    :sneaky::eek: آپ سے اس حرکت کی امید تو نہیں تھی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سے سوال میں پیچیدہ سی گفتگو
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کل امید ہے کہ اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلے راؤنڈ تک۔ دوسرے راؤنڈ میں شاید سینیگال ہی پہنچ پائے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    اللہ تعالیٰ بیٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یہ اسائنمٹ والا کام تو قربانی سے پہلے قربانی ہو گئی۔ تعلیمی یا پروفیشنل دور کی کوئی پریزنٹیشن ریکارڈڈ نہیں ہے۔ اور ابھی پریزنٹیشن تیار کرنے اور دینے میں مسائل حائل ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اچھا حملہ امہ کا، مگر ناکام
  14. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مجھے ہسپانوی ٹیم زیادہ آگے جاتی نظر نہیں آ رہی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امہ کا گول رہ گئی امہ
  16. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انیسٹا بوڑھا ہو گیا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہسپانیہ کا گول
  18. محمد تابش صدیقی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    فرض غیر واجب بھی ہوتا ہے؟
Top