دلم معبودِ زردُشت است، غالب فاش میگویم
به خس یعنی قلم، من دادهام آذرفشانی را
(غالب دهلوی)
زردشت یا زرتشت = پارسیوں یا آتش پرستوں کے پیغمبر کا نام ہے۔ آذر آگ ہے۔ آذر فشانی = آگ برسانا یا چھڑکنا۔
خس تنکے کو کہتے ہیں جو آگ میں فی الفور جل جاتا ہے۔
مرزا غالب نے اپنے قلم کو خس کہا ہے گویا وہ بآسانی...