نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ~~ میرے ساتھ بھی سچ مچ میں ایسا ہی ہے۔ :? :lol: ~~
  2. ماوراء

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ~~ آپ کچھ دن بعد اس کو پھر کھولنے کی کوشش ضرور کیجئے گا۔ ~~
  3. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ~~ شمشاد، جب ان کا فون ہی بند ہے تو آپ سمجھ جائیں نہ۔ کہ وہ اس وقت محفل کو بھولے ہوئے ہیں۔ محفل کے علاوہ بھی دنیا میں بہت کچھ ہے۔ :P اور ہاں۔ ان کو اس لیے نہیں بلانا۔ کہ ان کی نظر بہت جلدی لگ جاتی ہے۔ اور آج کے دن لگ گئی تو اچھا نہیں ہو گا۔ :P :D اب قیصرانی غائب ہیں۔۔؟ :? ~~
  4. ماوراء

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ~~ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ اردو سینٹر نے دم توڑ دیا ہے۔ :? :idea: :arrow: ~~
  5. ماوراء

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    ~~ محفل کی پہلی سالگرہ سب کو بہت مبارک ہو۔ لیکن حیرت کی بات ہے۔ پہلی سالگرہ پر ہی محفل اتنی بڑی ہو گئی ہے۔ میں تو دوسری سالگرہ کا سوچ سوچ کر پریشان ہو رہی ہوں۔ :P ایڈمنز جتنی محنت اور لگن سے اس محفل کو چلا رہے ہیں۔ ظاہری سی بات ہے کہ ان کی محنت رنگ تو ضرور لائے گی۔ منتظمِ اعلٰی کو میری طرف...
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ پھر تو ہم پچھلے سے بھی جائیں گے۔ :( آسان طریقہ یہ ہے کہ آئندہ انھیں کوئی بات بتائی ہی نہ جائے۔ :D ~~
  7. ماوراء

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ~~ آج دن کو مجھے یہ تھریڈ یاد آیا تھا۔ کہ یہاں خوب رونق لگی ہو گی۔ lol۔ پھر میں نے سوچا کہ میں کیا رپلے کروں گی۔ تو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ ویسے میں ابھی ٹھہر کر بتاؤں گی۔ :P ~~
  8. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ~~ میرا مشورہ ہے کہ آپ ان سے رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ اب زکریا ~~
  9. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ انھیں سپوکس مین کا عہدہ کس نے دیاہے۔ جلدی سے ان کے عہدہ کو تبدیل کیا جائے۔ (مجھے اس وقت رونے کے علاوہ اور کچھ نہیں کرنے ہو رہا۔ :cry: ) ~~
  10. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ کبھی کوئی کام صحیح نہ کرنا۔ کتنی غلط ٹائم پر اور کتنی غلط جگہ پر کیا کہہ گئے ہو۔ میں نے تو سرپرائز دینے کا سوچا تھا۔ :cry: ابھی تو سکین بھی مکمل نہیں ہوئی۔ سوچو اگر سکین ہی نہ ہو سکے تو پھر کیا کرو گے۔ کام مکمل کر کے ہی اعلان کرنا چاہیے۔ huh۔ خیر، میں صرف ایک ہی بات کہوں گی کہ باتوں کے...
  11. ماوراء

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ~~ lol۔ جو سوال آپ نے سب سے پوچھا ہے۔ :P ~~
  12. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ اور اللہ پاک میرے ان پیغامات سے کسی اور کو دور رکھے۔ :P ~~
  13. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ میں تو خود دہشت زدہ ہوں۔ :roll: ~~
  14. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ ہاں میں نے ایک بار ان کی اوپر شکایت لگا دی تھی نا۔ تب سے ابھی تک یہ ڈر ختم نہیں ہوا۔ :? ~~
  15. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں پتہ نہیں کیا کر دیتی ہوں۔ اب تو آپ مبارک دیں یا نہ دیں میں نے مذاق سے بھی کچھ کہنا چھوڑ دیا ہے۔ کہ آپ ہر بات پر رونا ہی شروع کر دیتے تھے۔ :cry: خیر، مبارک کا بہت شکریہ۔ :( ~~
  16. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ بہت شکریہ۔ 5000 ہزار واقعی بہت ہیں۔ پتہ نہیں کیسے اتنے زیادہ ہو گئے ہیں۔ :? ~~
  17. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ شکریہ اعجاز صاحب، لیکن مجھے یہ عہدہ کچھ پسند نہیں آیا۔ :P ~~
  18. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ شکریہ (صرف ایک لفظ کی پوسٹ کرتے ہوئے بھی عجیب سا لگ رہا ہے۔) :P ~~
Top