آج کل تو کمپیوٹر کا دور ہے اور موبائل ہر کسی کے ہاتھ میں تو گیمز وغیرہ بھی انہی پر ہی چلتی ہیں ، ویسے بھی والدین اپنے بچوں کو باہر نہیں جانے دیتے ، لیکن یہ 1994 وہ زمانہ تھا جب میرا بھی بچپن تھا او تب مختلف قسم کے کھیل ہوا کرتے تھے ، جیسے لڑکوں کے کھیل ،
گلی ڈنڈا، بنٹے کھیلنا ، کرکٹ کھیلنا ، فٹ...