نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    خیر تفصیل تو لکھنا چاہئے تھی اور پلیز یہ بھی بتانا کہ کس نے سب سے زیادہ کھایا ؟
  2. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    دال دال کچی:tongue:
  3. ناعمہ عزیز

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    ابھی کے ابھی تصاویر کو شامل تفتیش کیا جائے ۔
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    اب دیکھو نا :rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    شکر ہے وہ نہیں پڑھا جو چھپا ہوا تھا :tongue:
  6. ناعمہ عزیز

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بس میں ہی رہتی نا لالہ تو میرا لیکچر آپ مجھے پی ایم کر دیا کرتے ۔
  7. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تو اور کیا (جھوٹ موٹ)
  8. ناعمہ عزیز

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    تب پہلی بار میں نے آپ کو جان بوجھ کر جگایا تھا لالہ :tongue:
  9. ناعمہ عزیز

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    اور کیا ، پھر ان کو بتانا پڑا کہ کیا مسئلہ تھا :rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میں میڈیسن لے رہی ہوں لالہ :)
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میرا کوئی قصور نہیں :wasntme:
  12. ناعمہ عزیز

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    آپ کو بھی نیند سے جگایا تھا ، اور پتا ہے مقدس سکرین شارٹ لینے کے لئے مغل لالہ کو بھی بولا، فاتح لالہ کو بھی اور جب تک وہ جواب دیتے سعود لالہ اٹھ گئے تھے :rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    ہائیں سچی تب کیوں نہیں بتایا بھلا ؟ :rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    اور کیا تم نیند میں تھی جب آخری پوسٹ کی مجھے یاد ہے :razz:
  15. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    یار کی دساں ؟ ہیضہ ہو گیا ۔
  16. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    کیوں بتاؤں ؟
Top