پہلے تو آپ مجھے یہ بتائیں لالہ کہ صناعی کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
لالہ اشفاق احمد صاحب کی تحریروں اور واقعات کے لکھنے کا کیا مقصود ہو سکتا ہے اس کا جواب میں بہت وثوق سے نہیں دے سکتی ہوں کیونکہ انہوں جو جو لکھا اس کی اصل وجہ تو وہی جانتے ہیں لیکن ہاں اگر ایک قاری کی حیثیت سے میں کہوں تو مجھے اس بات...