عارف بھائي وائرس تو نہیں ہے میں نے سائےمینٹک اینٹی وائرس انسٹال کیا ہوا ہے اور وہ روزانہ اپ ڈیٹ بھی کرتا ہوں۔
مسئلہ صرف براؤزرمیں تھا وہ میں نے ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹا ل کر لیا ہے ۔ اب مسئلہ ٹھیک ہو چکا ہے۔مشورے کا شکریہ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
فطرت نے سکھائی ہے ہم کو، افتاد یہاں پرواز یہاں
گائے ہیں وفا کے گیت یہاں، چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں
اس شعر سے واضح ہے کہ کراچی انسان کو کیا کیا سکھا دیتا ہے۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
میرے آخری تین پیغامات میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے ۔ ایکسپرٹ حضرات سے التماس ہے کہ ذرا دیکھئے کہ آپ کے پاس بھی میرے پیغامات کچھ گڑ بڑی کے ساتھ تو شو نہیں ہو رہے۔
جناب%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20حلوائی%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20لوگوں%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کا%
stacktrace: n/a; see...