نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    عید مبارک-:party:
  2. اشتیاق علی

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    نبیل بھا ئی اس کا کوئی نمونہ تو دکھائیے.
  3. اشتیاق علی

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    القلم فانٹ سیریز میں ایک اور نئے اور سٹائلش فانٹ کا اضافہ ۔ القلم کمان فانٹ ۔ اردو محفل اور القلم کے اراکین کیلئے ایک اور تحفہ ۔ دل کش اور دیدہ زیب فانٹ حاضر خدمت ہے ۔ :party: سکرین شارٹ القلم کمان فانٹ ٕ ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آراء سے آگاہ کیجئے۔
  4. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ڈانٹ تو نہیں رہے.آپ
  6. اشتیاق علی

    چار سدہ میں کار بم دھماکا 24افراد جاں بحق ،53زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ تبارک و تعالی رحم فرمائے.
  7. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. اشتیاق علی

    جھنڈے چاہے کھا لو

    اچھی شیئرنگ ہے ۔ جھنڈوں کا تو سنا تھا مگر کھانے والے جھنڈے ۔ بھئی کمال کر دیا آپ نے تو۔ فخر بھائی شکریہ۔
  9. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    غائبانہ انداز سے آپ لوگوں نے ف کو رگڑ دیا۔ میرا مطلب ہے نپٹا دیا ۔
  11. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    منہ میں پانی آ گیا بھئی لڈو کا نام سن کر ۔ یہ کون سے لڈو ہیں کیا موتی چور کے ہیں۔
  12. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. اشتیاق علی

  14. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    لائق ہیں چاچو احترام کے ۔ اس ليے میں بھی ان کا احترام کرتا ہوں۔
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    غائب ہو چکے ہیں شاید ۔فیڈر کے پاس کہاں ہوں گے۔
  16. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    واہ بھئی چاچو ، ایک نہیں بلکہ دو دو لفظ پھلانگ گئے۔
  18. اشتیاق علی

    کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

    شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے زینب بہن بیمار ہے ۔ اللہ تعالی انہیں صحت یابی عطا فرمائے۔
  19. اشتیاق علی

    بہترین یونیورسٹی

    واہ رے واہ پڑھا لکھا چوکیدار اور وہ بھی ایم بی اے پاس۔ ہا ہا ہا ہا ہا
Top