ہمارا اس دنیا میں مختلف لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے‘ ہمیں اکثر وہ لوگ دھوکا دیتے ہیں جن پر ہم سب سے زیادہ بھروسا کرتے ہیں۔ وہ لوگ ہمیں پیار کرتے ہیں جن سے ہمیں قطعاً کوئی امید نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ وہ انسان جسے ہم ہمیشہ نظر انداز کرتے ہیں‘ ہماری ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے اپنی جان لگا دیتا ہے اور ہمیں...