عورت :)
روشنی ۔۔۔کوئی میری ساری زندگی کے تجربوں کا نچوڑ مانگے تو میں کہوں گا کبھی کسی عورت کو اس کی رضا کے
بغیر مت اپنانا اور اپنا لو تو کبھی اس سے محبت کی خواہش مت کرنا۔۔۔میں نے عورت کو ہمیشہ بہت کمزور سمجھا تھا۔۔
موم کی گڑیا کی طرح۔۔۔لیکن ایک عمر برتنے کے بعد میں نے یہ جانا ہے کہ عورت موم ہے...