نتائج تلاش

  1. نیلم

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    کتنی خوبصورت جھگی ہےنہ اور سبزہ بھی بہت حسین لگ رہاہےاور گرین گرین سے مالٹے زبردست:)ویسےیہ کون ساپھل ہے؟اور سورج کتنااچھالگ رہاہے
  2. نیلم

    آج کی نصیحت

    لیکن مجھےتودیکھائی نہیں دےرہا
  3. نیلم

    انمول باتیں

    بہت شکریہ:)
  4. نیلم

    انمول باتیں

    بےشک انسان کووہ ہی کچھ ملتاہےجس کےلیےوہ محنت کرتاہے۔۔۔لیکن ایک چیزتقدیریانصیب بھی توہے۔ اور محنت کےذریعےحُسن مل جاتاہےکیا؟
  5. نیلم

    آج کی نصیحت

    اچھا یہ تومجھےپتاہی نہیں تھا:) لیکن یہ آپشن ہےکہاں؟
  6. نیلم

    انمول باتیں

    جی بلکل ہوسکتاہےکسی نےبنادی ہولیکن جس نےبھی بنائی کافی پتےکی بات ہےیہ۔ تولاکھ جاذب وجمیل سہی زندگی جاذب وجمیل نہیں مت کربحث ہارجاوگی حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں:)
  7. نیلم

    انمول باتیں

    :D میں نےتوتعریف کاپوچھاتھاکرتی ہوں کہ نہیں،،،آپ نےمزاقیاں بنادیا:D
  8. نیلم

    آج کی نصیحت

    آپ کوکیسےپتاچلاکہ معلوماتی کی ریٹنگ میں نےکی تھی
  9. نیلم

    انمول باتیں

    اچھا میں کون سی لسٹ میں آتی ہوں؟:D
  10. نیلم

    انمول باتیں

    اس میں انمول بات رنجیت سنگھ کی ہےیہ والی ’’جب تم حسینوں کی لائن میں کھڑی حسن لے رہی تھیں تو میں قسمت کی لائن میں کھڑا قسمت لے رہا تھا اور آج تجھ جیسی حسن والی میری کنیز ہے۔‘‘
  11. نیلم

    انمول باتیں

    تعریف کےقابل چیزکی تعریف نہ کرنےوالا بخیل اورکنجوس ہوتاہے:D
  12. نیلم

    آیۃ کریمہ -2

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  13. نیلم

    انمول باتیں

    :D ایک ہی بات ہے،،خوشامد بھی جھوٹ ہی ہوتی ہے
  14. نیلم

    انمول باتیں

    :D بہت شکریہ جھوٹی تعریف کا:D
  15. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. نیلم

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    سب دھاگوں کےنوٹیفیکشنز تو نہیں ملتے،،ہاں اگرآپ نےریسنٹلی کچھ پوسٹ کیاہوتااس دھاگےمیں توضرور ملتے:)
  17. نیلم

    انمول باتیں

    ایک حسین کنیز راجا رنجیت سنگھ کے دربار میں رقص کررہی تھی۔ رنجیت سنگھ بہت بدصورت تھا۔ رقص کہ بعد کنیز نے راجا سے ایک سوال کی اجازت طلب کی۔ راجا نے کہا کہ پوچھو‘ کنیز نے کہا۔ ’’جب حسن تقسیم ہورہا تھا آپ کہاں تھے؟‘‘ راجا نے غصہ نہ کیا بلکہ مسکراتے ہوئے کہا۔ ’’جب تم حسینوں کی لائن میں کھڑی حسن لے...
  18. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اصل چیز تو اخلاص و اخلاق ہے، الله پاک کو یہ دونوں پسند ہیں - بندہ کیسا بھی عبادت گزار ، نیک و پارسا کیوں نہ ہو اگر اس کے ہاں یہ دونوں صفتیں موجود نہیں تو سب کچھ بیکار ہے - ایک ایسے پھول و پھل کی طرح جو خوبصورت خوش رنگ تو ضرور ہے مگر ذائقہ اور خوشبو سے خالی - کام و دہن کا سامان تو ہے شاد...
  19. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    دلچسپی کو طلب نہ بننے دو کیونکہ طلب کی شدت بڑھ کر ضرورت بن جاتی ہے۔ ضرورت بڑھ کر کمزوری۔ جب کوئی کسی کی کمزوری بن جائے تو بے قراری قابل دید ہوتی ہے۔ بے قراری کی انتہا جنون کہلاتی ہے اسی لیے دلچسپی کو دلچسپی ہی رہنے دو۔
Top