انسان کے ہاتھوں بنے تاج محل کا سب سے بڑا دشمن بھی انسان ہی ثابت ہورہا ہے۔ تاج محل کے انجینئرز اور معماروں نے اسے قدرتی آفات سے بچانے کی تو ہر ممکن تدابیر اختیار کرلی تھیں۔ لیکن انسانی ہاتھوں سے بچانے کے معاملے میں وہ بھی بے بس نظر آئے۔انگریز کے ہاتھوں مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد اسے انگریزوں نے...