یہ خارجی خارج ہوتے ہی کیوں ہیں؟؟؟
قصور تو ان کا اپنا ہوا۔۔۔
کوئی زبردستی تو خارج نہیں کرواتا۔۔۔
اگر کوئی کافر ہوگیا تو کیا اسے کافر نہیں بتائیں گے؟؟؟
قصور کفر کرنے والا کا ہوا یا کافر ہونے کے بعد اسے کافر بتانے والے کا؟؟؟
کافر نہ کہلوانے کا اتنا ہی شوق ہے تو قبول کرلو اسلام اس کی بنیادی شرائط...