زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ
اور جب ان کی طبیعت ٹھیک ہوتی ہے تو وہ خود آپ سے کروا لیتی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #42
جون 26، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
سادہ سا سوال ہے !
اور اگلا سوال یہ ہوا کہ رات کہاں گزاری پھر؟ آپ تو پکا ہی بندوبست کروانے کے چکر میں ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #953
جون 26، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
شوہر نے بیوی کا حال چال جاننے کے لیے وٹس ایپ پر لکھا۔۔کیسا ہے سر درد؟ پر غلطی سے ٹائپ ہوگیا کیسی ہو سر درد؟ شوہر کا آفس ختم ہوئے چار گھنٹے ہو گئے پر گھر نہیں جارہا۔ آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتائیں؟
محمد تابش صدیقی
Post #951
جون 26، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کی تصویر
محمد تابش صدیقی
Post #2,855
جون 26، 2018
فورم:
تصاویر
دعا
ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا
آمین۔ اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
محمد تابش صدیقی
Post #74
جون 26، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سیاسی چٹکلے اور لطائف
خوب رٹا لگایا ہے بچے نے۔
محمد تابش صدیقی
Post #3,569
جون 26، 2018
فورم:
لطائف
ہمارے لگائے پودے
کھٹا معلوم ہوتا ہے۔ موجودہ رہائش گاہ پر جب شفٹ ہوئے تھے تو مالی سے لیموں کا پودا لگانے کو کہا، جب پھل آیا تو معلوم ہوا کہ کھٹا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #63
جون 26، 2018
فورم:
تصاویر
فیفا ورلڈ کپ 2018
آسٹریلیا بمقابلہ پیرو اور فرانس بمقابلہ ڈنمارک شروع ہو چکا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,141
جون 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سادہ سا سوال ہے !
بغل میں اپنا بچہ ہونا چاہیے، یا محلے کا کوئی بچہ بھی چلے گا؟
محمد تابش صدیقی
Post #945
جون 26، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہمارے لگائے پودے
ہمارے گھر جو انار کا پودا لگا ہے، اس پر بہت چھوٹے انار لگتے ہیں۔ البتہ دانے میٹھے ہوتے ہیں۔ ایک انار میں 15 سے 20 دانے ہی ہوتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #40
جون 26، 2018
فورم:
تصاویر
ایک جملہ کے لطائف
تھا تو ایک لطیفہ ہی۔ مگر اس پر گفتگو شروع کرنے والے کی سزا بتائی جائے۔
محمد تابش صدیقی
Post #3,540
جون 26، 2018
فورم:
لطائف
ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ
اس سے ایک اور سبق بھی ملتا ہے۔ کہ ایسے کام کبھی کبھار ہی کیے جائیں تو یاد رہتے ہیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #37
جون 26، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
وارث بھائی، موصوف راتوں رات پروفائل بناتے ہی 15 منٹ میں 180 ریٹنگز عطا کر گئے ہیں۔
وارث بھائی، موصوف راتوں رات پروفائل بناتے ہی 15 منٹ میں 180 ریٹنگز عطا کر گئے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 26، 2018
ختم کی جا رہی ہیں۔
ختم کی جا رہی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 26، 2018
تعارف
ایمان عباس
اردو محفل پر خوش آمدید۔
محمد تابش صدیقی
Post #2
جون 26، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
سادہ سا سوال ہے !
ہوائی قلعہ کے دائیں جانب چچا چھکن کی دوکان سے معلوم کیجیے گا۔
محمد تابش صدیقی
Post #939
جون 26، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک جملہ کے لطائف
میری تو سحری اور افطاری دونوں میں آخری آئٹم چائے ہی تھی۔ چاہے اس سے پہلے دہی کھایا ہو یا ٹھنڈا پانی پیا ہو۔
محمد تابش صدیقی
Post #3,525
جون 26، 2018
فورم:
لطائف
ہجراں میں بس یہ مرحلہء دل شکن نہ ہو
لاجواب۔
محمد تابش صدیقی
Post #8
جون 26، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات
وہ تو رات کو نیند نہیں آ رہی تھی تو محفل کا چکر لگا لیا۔ ورنہ صبح تک آپ اپنی گرین پٹی ڈھونڈ رہے ہوتے۔
محمد تابش صدیقی
Post #38
جون 26، 2018
فورم:
سیاست
ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات
غالباً اسی وجہ سے ہوئی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #35
جون 26، 2018
فورم:
سیاست
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top