ویسے تو یہ خبر ہے، مگر لطیفہ ہی سمجھا جائے۔
اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 نافذ کر دی،،،باقاعدہ نوٹیفیکیشن۔جاری،،
دفعہ 144 کا نفاذ آج سے دو ماہ تک۔ہو۔گا،،،
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 زیر دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جاائے گی،،،
اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی...