بہت خوب احمد پائین۔
ہمیں اتنی بیداری، جاگ جاگ، مصلحین، غلام علی، الارم، سنوز اور سونامی کی ان لہروں کی چنداں ضرورت نہیں جن کا ذکر آپ نہیں کر سکے۔ کیونکہ ہمارا شمار بھی 'ہارن آہستہ بجائیں، قوم سو رہی ہے' وغیرہ وغیرہ میں ہی ہوتا ہے۔ :cool2:
تحریر طویل ہے اور مجھے بھی اسے مکمل پڑھنےکے لیے چار دن...