میں اس سے پھر متفق نہیں ہوں۔ لیکن شاید آپ اور آپ کے احباب کا واسطہ انھی بیک ڈور والے طریقہ کار سے رہا ہے۔
میں اپنے ذاتی تجربات بیان کرتا ہوں۔
میرے چاروں بچوں کے 'ب' فارم تین مختلف یونین کونسل سے بنے ہیں۔ طریقہ کار کے مطابق ہسپتال سے ملی برتھ سلپ، اپنے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور کونسل آفس سے...