نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    گوشت ضرور کھائیں لیکن ذرا احتیاط سے ۔۔۔۔

    سرخ گوشت(گائے، بکرے) کی بنسبت سفید گوشت ( مچھلی اور مرغی کا) بہترہوتا ہے ایسا اکثر سنا گیا- حکیم صاحب آپ اس بارے میں کیا فرماتے ہیں
  2. زبیر مرزا

    دنیا دوبارہ جڑی بوٹیوں کے فطری اور بے ضرر علاج کی طرف متوجہ ہور ہی ہے

    مغربی ممالک میں بھی ہربل میڈیسن کو مقبولیت عام مل رہی ہے اور لوگ اس طریقہ علاج کو ترجیح دے رہے ہیں
  3. زبیر مرزا

    آج کی تصویر

  4. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  5. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  6. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  7. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
  9. زبیر مرزا

    کتابوں کا اتوار بازار۔3 جون 2012-کچھ باتیں 1857 کے غدر کی

    یہ کس شہر اور مقام پر کتابوں کا اتواربازارلگتاہے؟
  10. زبیر مرزا

    موسم گرما کا لُطف

    السلام علیکم گرمی کا موسم آم ، فالسے ، تربوز، جامن، سکنجبین کے مزے :) گرمی کی دوپہرکی اُداسی مجھے تو بہت اچھی لگتی ہے کراچی کی گرمی کی دوپہروں کا تو الگ ہی لطف ہے - چلیں موسما گرما کا لطف اُٹھائیں
  11. زبیر مرزا

    آپ کے پسندیدہ پھول

    شکریہ میں تو چار سال سے فوٹوبکیٹ استعمال کررہا ہوں - ان دنوں امیج اپ لوڈنگ میں اریر آرہا ہے البم میں کافی کچھ سیو ہے بس نئی تصاویر کا مسئلہ ہے-
  12. زبیر مرزا

    مصطفیٰ زیدی تراشِیدم

    واہ بہت خُوب
  13. زبیر مرزا

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    راحیل فاروق ہم تو صاحب آپ کو نہیں بھولے لگتا ہے آپ ہی محفل کا رستہ بھول گئے ہیں
  14. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
Top