ہمارے کافی کے رسیا دوست نے ایک بار تراویح کے بعد ہمیں اور ہمارے ایک انتہائی کنجوس اور کھانے پینے کے شوقین پڑوسی کو گاڑی میں گھر تک چھوڑنے کی آفر کی توہم تیار ہوگئے راستے میں ہمارے دوست نے کہا کہ چلو کافی پی لیتے ہیں ہمارے پڑوسی نے فوراً ہامی بھری بولے ہاں ہاں
آپ پلوارہے ہیں تو کیوں نہیں ضرور- ہم...