حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے مجھ سے ایک دن فرمایا: “میں تمھیں وہ کلمہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ہے ؟“ میں نے عرض کیا کہ: ہاں حضرت (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) ضرور بتائیں، آپ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم)...