آپ کے پسندیدہ پھول کون سے ہیں ؟ نام اور تصویر شئیر کریں تو خوشبو کا سلسلہ چلے
چمپا کے پھول جس کا درخت ہمارے گھرکے بیرونی دروازے کے ساتھ لگا ہوا ہے
اور صبح گیٹ پر پھول بکھرے دیکھ کر طبیعت شاداب ہوجاتی ہے
چلیں سب لوگ بتائیں اُن کے گھر میں کون سے درخت لگے ہوئے ہیں
ہمارے گھر میں آم ، چیکو ، ناریل اور امرود کے درخت ہیں جو میری والدہ کے ہاتھوں کے لگائے ہوئے ہیں
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
امین بھائی میں نے آپ کو ہر گز مخاطب کرکے بات نہیں کی تھی :) آپ کے جذبے اور خلوص میں کوئی شک نہیں
رہی بات کچھ کی جہالا کی تو میں نظرانداز کرچکا ہوں آپ اپنا جملہ ضائع نہ کریں :)
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کا کوئی دیپ جلاتے جاتے
مگر تنقید کرنا آسان کام بھی اور احساس کمتری ، احساس جرم اور کاہلی کی اس سے پردہ پوشی بھی ہوجاتی ہے
جن کو تاریک رُخ دیکھنے کی عادت ہو اُن سے ہمدردی کی جاسکتی ہے بحث نہیں