اروی بہت سے لوگوں کو پسند نہیں ہوتی ، اس لئے کہ وہ لیس دار پکتی ہے ، تو آج ہم آپ کو ایسی ترکیب بتا رہے ہیں جس سے سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے ،
ارے نہیں بابا ، وہ مطلب نہیں میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ لیس بھی مر جائے اور ذائقہ بھی دوگنا ہو جائے :)
تو آئیے شروع کرتے ہیں ، یہ بے حد آسان...