صفحہ نمبر 206
پھر مشرقی دماغوں پر مغربی ثقافت کے سحر و اثر پو روشنی ٍ ڈالتے ہوئے کہتے ہیں کہ مغرب کے شیشہ گر اور چابکدست صناع نے غیور و حسبوں سخت کوس اور خودار قوموں کو بھی نزاکت و نفاست کا پڑھا کو موم کع لیا ہے ، اس کیمیا گر ساحر نے پہاڑوں اور چٹانوں کو بھی اپنی حکمت عملی سے پانی کیطرح سیال اور...