ہزار کوشش کے باوجود میں خود سے توقعات رکھنا نہیں چھوڑ سکتی ہوں ،
اور ہزار کوشش کے باوجود میں اپنی روٹین اپنے کہے کے مطابق نہیں چلا سکتی ہوں
اور بھی بہت سی ہزار کوشش ہیں لیکن ذرا ٹائم لگے گا سوچنے دیں :yawn:
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سائیں ہدایت دے ایسے لوگوں کو ، حرام کا پیسا کسی کام نہیں آتا وہ جہاں بھی لے جائیں اسے بہرحال نکلنا ہی ہے کسی نا کسی صورت۔ کاش کے لوگ سمجھ سکیں۔
صفحہ نمبر 56
آنکھیں خیرہ نہ ہو سکیں ، حالانکہ اقبال نے جلوہ دانش فرنگ میں زندگی کے طویل ایام گزارے اس کی وجہ سے رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اقبال کی وہی والہانہ محبت ، جذبہ عشق اور روحانی وابستگی تھی ، اور بلاشرہ ایک حسبَ صادق اور عشق حقیقی ہی قلب و نظر کے لئے ایک اچھا محافظ اور پاسبان...
صفحہ نمبر 55
کثرت سے ملتا ہے۔
وہ تخلیقی عناصر جنھوں نے اقبال کی شخصیت کو بنایا ، بڑھایا اور پروان چڑھایا اور دراصل اقبال کو اپنے داخلی مدرسہ میں حاصل ہو رہے یہ پانچ تخلیقی عناصر جہنوں نے اقبال کو زندہ جاوید بنا دیا ۔
ان میں پہلا عنصر جو اقبال کو اپنے داخلئ مدرسہ میں داخلہ کے بعد اول ہی دن حاصل...
صفحہ نمبر 54
استاتذہ مشّغول رہتے ہیں ، ان کی لکھی ہوئی چیزیں درس کے طور پر پڑھائی جاتی ہیں، ان کی تصنیفوں کی شرحیں لکھی جاتی ہیں اور ان کے اجمل کی تفصیل کی جاتی ہے، ان کے ثابت شدہ نظریات کی تائید و تشریح ہوتی ہے ، اور ان کے ایک ایک لفظ پر کتاب لکھی جاتی ہے اور ان کیا ایک ایک کتاب سے پورا پورا...