عاطف لالہ اب آپ ہمارے چاچو کے ساتھ یہ سلوک کریں گے ؟:raisedeyebrow:
ہانیہ یہ ہمارے چاچو ہیں ، محفل کی رونق ہیں اور شفقت کا سمندر ، نگاہیں ذرا عقابی رکھتے ہیں محفل پر اس لئے کے وہ محفل کے اعلی حضرات میں سے ہیں ، اور سعودیہ عرب میں مقیم ہیں ، آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں چھٹیاں منانے کے لئے :)