ہم پہ الزام ویسے بھی ایسے بھی سہی۔۔۔۔
تاہم یہ نقطہ ضرور قابل غور ہے کہ غیر نصابی سر گرمیاں عموما لڑکوں کے یہاں زیادہ ہوتی ہیں ۔۔ اور ڈائجسٹ کے کیا کہنے اس کی بھی عادت لڑکوں کو ہو سکتی ہے جیسے کہ میں خود اب بھی نہیں چھوٹی یہ عادت (بس دوشیزہ اور پاکیزہ جیسے ڈائجسٹس سے اللہ نے بچایا ہوا ہے) تاہم...