بہت خوب جی۔ امام صاحب کے بارے میں مزید کچھ لکهیے تو ہم بهی جانیں کہ کیا کچھ دل میں اتارا جا سکتا ہے۔
فی الحال اس تحریر کی املاء پر کچھ نظر ڈال لیجیے کہ ایک دو سطروں میں امام صاحب پالے سے ٹهر رہے ہیں اور ایک سطر میں آپ موجودہ یا ممکنہ پتی کو دوستوں کے حوالے کرنے کے بارے کچھ سوالیہ سا ارشاد فرما...