حادثات کے بعد مردوں کی جیبیں خالی کرنے والے اور عورتوں کے زیور اتارنے والے بهی انسان ہی ہوتے ہیں اور انهیں اپنی ذاتی گاڑیوں میں ہسپتالوں میں پہنچانے والے بهی۔
کسی بهی قسم کے واقعہ پر انسان یا انسانوں کے گروہ کا ردعمل دوسروں سے مختلف ہوسکتا ہے اور واقعہ مزکورہ میں بهی ایسا ہی ہوا ہے۔ یہ عمومی...