نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    حکم تو کوئی نہیں جناب۔ کچھ دنوں سے آپ کہیں دِکھ نہیں پائے تو آپ کی خیریت نیک مطلوب رہی۔ شکریہ
  2. عبدالقیوم چوہدری

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    اب تو arifkarim صاحب مدظلہ العالی کی حاضری بہت ضروری ہے، ان کے مطلب کی بات آئی ہے:heehee:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    ہوتے تو ادھر ہی ہیں لیکن آج کل فیس بک پر مصروف الحاد و جہاد ہیں۔ ان کے علاوہ ہمیں حسن محمود جماعتی صاحب بھی بہت عرصے سے نظر نہیں آئے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    سائینسدان صاحب ادھر تشریف لائیے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

    یہ بات صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی۔ لگاتار رنگتے رہنے سے آپ اپنے سفید ہوتے ہوئے بالوں کو الگ سے جانچ نہیں سکتے اور جب کبھی رنگائی میں دیر ہو جائے تو پھر پہلے سے کہیں زیادہ سفید بال نظر آتے ہیں جس سے محسوس ہوتا ہے کہ کالے بھی سفید ہو گئے ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    انور مسعود بندہ کڈھا کوجا ہوندا(حمد)

    ودھیا جناب اکھر سمجھ تے سارے آ جاندے نیں پر پنجابی لکھن نال املاء دے رولے نیں۔ تے او کدی نہیں مُکنے۔۔۔۔ پر۔۔۔ تواڈی چوونی فرمیش تے پیش کیتے جا رہے نیں۔ :laughing::laughing::laughing: تؤن پِچھے مونڈھے پُوشل کِڈھا ہوندا اوہنوں ڈھاڈا
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    اچھا جی۔ ویسے 'سکھانا' اور 'سکھا' کی 'س' 'پیش' کے ساتھ پڑھنی ہے یا 'زیر' کے ساتھ:cool2:
Top