نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں بھائی میاں بہت خوب۔ زبردست تعارف لکھا ہے، اور ہاں۔۔۔ کیا گیارہ ماہ یہی سیکھنے میں لگائے ہیں:cool2: کٹھ پُتلی:surprise:۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او' :tongueout: صاحب چڑیلیں ہوں...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    چلیے آپ یوں ہی کہہ لیجیے اور آپ کو تو ویسے بھی رعایتیں ہیں کہ ساری عمر دوسروں کو سکھانا ہے۔ :battingeyelashes:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    وہ سب ازراہ تفتن تھا، ان میں سے کوئی بھی نہیں آیا تھا۔ باقی پلسیوں میں بڑے خاندانی قسم کے لوگ بھی ہوتے ہیں اور یہ بات ہم اپنے وسیع خاندانی تجربات ہائے تھانہ کچہری کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں۔ :battingeyelashes: شکریہ جناب۔ آمین
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    پروٹوکول نامی بیماری گجروں کی ایجاد ہے، پچاس بھینسیں آگے پچاس پیچھے درمیان میں گجر اور سڑک ساری بند:p
  5. عبدالقیوم چوہدری

    شاکر شجاع آبادی

    مونجھ وسیع المعنی لفظ ہے اور اس کا استعمال مختلف کیفیات کے ساتھ دیکھا ہے۔ کافی عرصہ پہلے مظفر گڑھ کے جم پل ایک کولیگ نے بتایا تھا کہ مونجھ دراصل اس جسمانی کیفیت کا اظہار ہے جب ازدواج میں سے کوئی ایک موجود نا ہو اور دوسرے کو اس کی جسمانی طلب ہو رہی ہو۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    قرطاس ہو سفید تو ہوتے ہیں یہ سیاہ

    خاتون شاعری کی تو ہمیں سمجھ نہیں پر شاعر خواتین و حضرات جو کچھ بھی کہتے ہیں 'ہمیشہ' ٹھیک ہی کہتے ہیں۔:cool2:سو داد قبولیے:) اور ہاں آپ نے کسی شعر میں کوئی تخلص استعمال نہیں کیا اور دیگر یہ کہ ہمارے موجودہ شہر کا نام 'واہ' ہے جو آپ کے قافیے سے بہت ملتا ہے تو حاضر خدمت ہے یہ تک بندی:tongueout...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    شکریہ جناب اجی یہ داستان غم کچھ پر مزاح رہی ورنہ وصال نا ہونے کی ممکنہ وجوہات کے بارے میں شعرا نے دیوان کے دیوان بھر رکھے ہیں۔:battingeyelashes:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    ایسے جملوں میں مبالغہ آرائی کا دخل بہت زیادہ ہوتا ہے سو ہم ہنسی خوشی رہنا بخوبی سیکھ چکے ہیں۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    شکریہ جناب۔ مہربانی بجا فرمایا ہے۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    شکریہ رانا صاحب اپنی ڈیوائس میں کسی طور اردو انسٹال کر لیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    کیا ہی برمحل استعمال ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ہے شوق سفر ایسا ، اِک عمر سے یاروں نے۔۔۔ منزل بھی نہیں پائی ، رستہ بھی نہیں بدلا

    ہے شوق سفر ایسا ، اِک عمر سے یاروں نے۔۔۔ منزل بھی نہیں پائی ، رستہ بھی نہیں بدلا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    جناب نقشہ تو بہت خوب ہے لیکن اس میں کچھ نا کچھ تبدیلیاں ہوں تو شاید مزید بہتر لگے۔ پہلی صورت پورچ اور سیڑھیاں اکٹھی ہوں۔ سیڑھیوں کے نیچے ایک واش روم یا سٹور بن سکتا ہے۔ موجودہ پورچ کو ڈرائینگ روم اور ٹی وی لاؤنج کو کچن کی جگہ ہونا چاہیے۔ ڈرائنگ روم سے ملحق باتھ روم (تبدیلی کے بعد) ٹی وی لاؤنج...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    جناب میں کدھرے 'کم' پا دینا جے تے تسی اگلے حالوں وی جاؤ دے۔ دو تین واری فیر سوچ لوو:wink:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    انھیں پتا تھا کہ اب ساری زندگی اسی پر غصہ نکالنا ہے، سو ایک قہر مسلسل جاری و ساری ہے اور ناجانے کب تک رہنا ہے:cool2::cool2:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    بس اب سارے آپ جتنے سیانے تو نہیں ہوتے نا:battingeyelashes::heehee:
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    ایسی کسی ممکنہ صورتحال سے بچنے کے لیے بندوبست فرما لیجیے گا
Top