ڈارک براؤن کلر کرتا ہوں لیکن مدت کوئی نہیں۔ تین ماہ بهی بغیر رنگے گزر جاتے ہیں اور کبهی ہر دو ہفتے بعد یا پهر ہر کٹنگ پر۔
مجهے میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کا ایک شعر یاد آ رہا ہے، جو شاید انهوں نے جوانی سے نکل کر ادهیڑ عمری کی طرف جاتے ہوئے لوگوں کے بارے میں ہی کہا تها۔
چٹے وال تو نال دغے...