نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    اس فورم کا کوئی ایڈریس ہی بتا دیں۔
  2. محمد بلال اعظم

    اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ

    بلاگ سپاٹ کے لئے ایسا کوئی نہیں ہے کیا؟
  3. محمد بلال اعظم

    بہت بہت شکریہ راشد بھائی

    بہت بہت شکریہ راشد بھائی
  4. محمد بلال اعظم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے بلاگ پہ آج کی نئی پوسٹ تنہائی
  5. محمد بلال اعظم

    راشد صاحب میرا ای میل یہ ہے، آپ برائے مہربانی کتاب بھیج دیجیےگا۔ bilalazam71@gmail.com

    راشد صاحب میرا ای میل یہ ہے، آپ برائے مہربانی کتاب بھیج دیجیےگا۔ bilalazam71@gmail.com
  6. محمد بلال اعظم

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    مجھے بھی یہ کتاب چاہیے۔ جلدی کوئی طریقہ بتائیے، اب صبر نہیں ہوتا۔
  7. محمد بلال اعظم

    بلاگسپاٹ میں شاعری کی سیٹنگ

    بلاگسپاٹ میں شاعری کی سیٹنگ کیسے کی جائےجیسے ان پیج میں کی جاتی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
  9. محمد بلال اعظم

    پی ڈی ایف کو ان پیج میں کنورٹ کرنا

    استاد محترم میں بھی بہت کوشش کر چکا ہوں، ورڈ میں بھی کنورٹ کیا مگر کوئی فائدہ حاصل نہ ہوا۔
  10. محمد بلال اعظم

    میرا بلاگ

    کونسی غزل فارمیٹ کرنی ہے اور کیوں؟
  11. محمد بلال اعظم

    میرا بلاگ

    میں نے یہ بلاگ بنایا ہے، اس کا نام "نوائے پریشاں" رکھا ہے، یہ نام کیسا ہے، اور اس کی تھیم کے بارے میں بھی بتائیں، ایڈریس یہ ہے mbilal-azam.blogspot.com
  12. محمد بلال اعظم

    اپنے پسندیدہ صفحےپر نئی پوسٹ کس طرح کریں۔ مد د چاہیے

    آپ EDIT POST میں جا کے LABELS میں ایک نیا لیبل بنائیں یا پہلے سے موجود لیبلز کو سلیکت کر لیں،
  13. محمد بلال اعظم

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون میرے پاس الفاظ نہیں ہیں تعزیت کے لئے، اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے، خالہ جان کو بھی جلد از جلد صحت یاب کرے، آمین!
  14. محمد بلال اعظم

    پی ڈی ایف کو ان پیج میں کنورٹ کرنا

    PDF FORMAT کی E-BOOKS کوINPAGE FORMAT میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے؟
  15. محمد بلال اعظم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    علامہ اقبال اورمسئلہ فلسطین
  16. محمد بلال اعظم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    احمد فراز کی ایک شاہکار غزل مزید پڑھیے
  17. محمد بلال اعظم

    ایک غزل برائے اصلاح

    ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ لڑکھڑانے والے سنبھل کے دیکھ میں کروں گا چرچا تیری دوستی کا تُو رویہ اپنا بدل کے دیکھ ہے یہ بھی زندگی کا حصّہ ڈوبتے سورج میں ڈھل کے دیکھ بے کوشش کوئی ثمر نہیں ملتا دل سے کہہ ذرا مچل کے دیکھ وہ بے مروت ہے مگر اتنا تو نہیں تو بلال باہر نکل کے دیکھ (محمد بلال اعظم)
  18. محمد بلال اعظم

    خوش نصیب

    بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے بہت اچھا مشورہ دیا۔
  19. محمد بلال اعظم

    خوش نصیب

    شمشاد بھائی میں یہ تحریر آپ کے بتائے ہوئے لنک پہ لکھ دی ہے، ذرا دیکھ کہ بتائیں کہ صحیح طریقے سے رپلائی ہو گیا ہے نہ۔
Top