نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ”خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہے“ (واصف علی واصف) واصف علی واصف کا کہا گیا یہ ایک فقرہ پوری انسانی زندگی کا خلاصہ ہے۔ ہم ایک مطمئن مزید پڑھیے
  2. محمد بلال اعظم

    خوش نصیب

    خوش نصیب ”خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہے“ (واصف علی واصف) واصف علی واصف کا کہا گیا یہ ایک فقرہ پوری انسانی زندگی کا خلاصہ ہے۔ ہم ایک مطمئن زندگی اِس اصول پہ عمل کر کے گزار سکتے ہیں۔ ہمارا دامن شیشے کی طرح صاف اور پانی کی طرح شفاف ہو سکتا...
  3. محمد بلال اعظم

    محفل کے رکن شین زاد، احمد فراز صاحب کے ہمراہ

    ایک حسرت ہی رہی کہ احمد فراز صاحب سے ملاقات ہو، ان کی وفات کے 2 برس بعد مجھے اُن کی شاعری پڑھنے کا اتفاق ہوا ، انکی زندگی میں میری اتنی عمر نہیں تھی کہ مجھے پتہ ہو شعر کسے کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ فراز صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے، ان کی بخشش فرمائے۔ احمد فراز صاحب میرے دل میں رہتے تھے، ہیں اور...
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    بلاگ رول میں ساتھی بلاگرز کے بلاگز کے ایڈریس دیے جاتے ہیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    سیالکوٹ والے یہاں لگتا ہے کافی ہیں، علامہ اقبال کی وجہ سے سیالکوٹ کاگی مشہور ہو گیا ہے، سیالکوٹ پاکستان کی شان ہے، جس نے بہت بڑے بڑے نام پاکستان کو دیے،
  6. محمد بلال اعظم

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    آپ کا بلاگ بہت اچھا ہے، میں اسے بلاگ رول میں شامل کرنا چاہتا ہوں۔
  7. محمد بلال اعظم

    بلاگ کی ایڈیٹنگ

    میں نے اس بلاگ میں یو ٹیوب کی مدد سے بلاگ رول بھی شامل کر لیا ہے اور صفحات بھی شامل کر لئے ہیں، اب آپ یہ بتائیں کہ تھیم یہ صحیح ہے یا اس کو تبدیل کرنا زیادہ بہتر ہے۔ آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔
  8. محمد بلال اعظم

    فراز تیرے بعد (بحضور قائد اعظم)

    تیرے بعد (بحضور قائد اعظم) پھول روتے ہیں کہ آئی نہ صدا تیرے بعد غرقہءخوں ہے بہاروں کی ردا تیرے بعد آندھیاں خاک اُڑاتی ہیں سرِ صحنِ چمن لالہ و گل ہوئے شاخوں سے جدا تیرے بعد جاہ و منصب کے طلبگاروں نے ےوں ہاتھ بڑھائے کوئی دامن بھی سلامت نہ رہا تیرے بعد جن کو اندازِ جنوں تُو نے سکھائے تھے کبھی وہی...
  9. محمد بلال اعظم

    بلاگ کی ایڈیٹنگ

    میں نے یہ بلاگ بنایا ہے، اب اس میں بلاگ رول اور کیٹیگریز کس طرح شامل کرنی ہیں، تاکہ اردو محفل کے دوستوں اور مفید سائٹس کے ایڈریسز شامل کر سکوں، اور بلاگ بھی کچھ منظم لگے، اور جو چند ایک الفاظ جیسے کہ join this site, followers, search وغیرہ کو اردو میں کیسے لکھنا ہے۔ تھیم کے بارے میں بھی کچھ...
  10. محمد بلال اعظم

    غزل : راتوں میں کھڑکیوں کو بجاتا تھا کون شخص : از : منصور آفاق

    ماشا ءاللہ کیا کہوں، الفاظ تو سارے آپ نے لے لئے داد قبول کیجئے1
  11. محمد بلال اعظم

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    نعت تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی تیرے لب پہ سجی دعا ہوتا کسی غزوہ میں زخمی ہو کر میں تیرے قدموں...
  12. محمد بلال اعظم

    ایک غزل اصلاح کے لئے دے رہا ہوں، توجہ فرمائیں،۔

    الف عین صاحب میں آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں ، عروض کے بارے میں آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا، میں اب بہت جلد اس غزل کو اپڈیٹ کر کے آپ سے اصلاح مانگوں گا۔
  13. محمد بلال اعظم

    اصلاحِ سخن : میں گریز پا ہوں، نقشِ پا بھی : محمد بلال اعظم

    الف عین صاحب مطلع کے بارے میں تھوڑی سی وضاحت کر دین، مجھے ا ب خود بھی نقشِ گریز اور نقشِ پا کی سمجھ نہیں آ رہی۔
  14. محمد بلال اعظم

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    آپ مجھے پروف ریڈنگ اور ٹائپنگ کے بارے میں بتائیں، ہو سکتا ہے میں یہ کام کر سکوں۔
  15. محمد بلال اعظم

    اردو بلاگ بنانا

    الف عین صاحب بہت بہت شکریہ، میں دیکھتا ہو،آپ نے میری مشکل حل کر دی۔
  16. محمد بلال اعظم

    اردو بلاگ بنانا

    محمد صابر بھائی میرا دونوں ویب سائٹس پہ اکا ئو نٹ بناہوا ہے،
  17. محمد بلال اعظم

    اردو بلاگ بنانا

    میں اردو میں بلاگ بنانا چاہتا ہوںمگر اردو میں بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے؟
  18. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی دو شاعر دو غزلیں ساغر صدیقی(پاکستان) ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں میں نے پلکوں سے...
Top