میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ میری اس سوال کا جواب جلد سے جلد دیں تاکہ میرے ذہن کی الجھی ہوئی گھتیاں سلجھ جائیں۔
معاملہ یہ ہے کہ آج میں نے انٹرنیٹ پہ احمد فراز کے بارے میں اخلاق سے گرے ہوئے اشعار دیکھے، تو میرے ذہن میں یہ آیا کہ آخر احمد فراز اتنا متنازع کیوں ہے، ادبی دنیا میں فیض احمد فیض...