مدد درکار ہے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میرے بلاگ میں "میری تعارف کے بالکل اوپر"اپنی پسند کے موضوع کا انتخاب کریں"، یہ لکھا آ رہا ہے، میں اس کو کیسے ریموو کروں، میری مدد کیجیے۔
 

الف عین

لائبریرین
مجھ کو تو نظر نہیں آ رہا، کیا میں چشمہ بدلوں؟
بلاگ تمہارا ہے، دیکھو ڈیش بورڈ میں، کہیں اس کی کچھ انٹری ہوگی ہی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
معاف کیجیے گا، پھر براؤزر کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہو گا، میں کسی دوسرے براؤزر سے چیک کیا ہے، اب ٹھیک ہے، بہت بہت شکریہ
 
Top