ایک آدمی جنگل سے گزرہا تھا اور جنگل میں آگ لگی ہوئی تھی‘ جھاڑیوں میں سانپ آگ میں پڑا تھا آدمی نے فوراً ہاتھ بڑھا کر سانپ کو نکال لیا اور بچالیا۔ سانپ بولا : ’’میں اب تمہیں ڈسوں گا۔‘‘ تو آدمی بولا: ’’میں نے تو تمہارے ساتھ نیکی کی ہے تمہیں بچاکے۔‘‘ سانپ بولا: ’’میرے پاس تو یہی صلہ ہے‘‘ آدمی بولا...